استنول، 25 مئی( اے پی پی( وزیراعظم شہباز شریف ترکیہ کے صدر رجب طیب ایردوان سے ملاقات کیلئے دولماباہچے محل پہنچ گئے ہیں۔صدارتی محل آمد پر ترک صدر ایردوان نے وزیر اعظم کا استقبال کیا۔دونوں رہنماؤں کی وفود کی سطح پر ملاقات ہوئی۔ترک صدر ایردوان وزیر اعظم شہباز شریف اور پاکستانی وفد کے اعزاز میں عشائیہ بھی دینگے۔