آئندہ مالی سال 26-2025،پی ایس ڈی پی کے تحت  خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کیلئے 503.3ملین روپے مختص  کرنے  کی تجویز

6

اسلام آباد ،10 جون (اے پی پی ):حکومت نے  آئندہ مالی سال 26-2025سرکاری شعبہ کے سالانہ ترقیاتی پروگرام کے تحت  خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل  (ایس آئی ایف سی)کیلئے 503.3ملین روپے مختص  کرنے  کی تجویز ہے ۔ منگل کو  جاری ہونے والے پی ایس ڈی پی  کے اعدادوشمار کے مطابق  حکومت نے انویسٹ پاکستان کیلئے 503.3 ملین روپے مختص کرنے کی تجویز ہے ۔