بزنس کمیونٹی سے میاں وقاص مسعود کی اے پی پی سے گفتگو

31

اسلام آباد، 10جون(اے پی پی):بزنس کمیونٹی سے میاں وقاص مسعود نے اے پی پی سے گفتگو کرتے ہوۓ کہا ہے کہ بجٹ میں مختلف شعبوں کے لیے اقدامات کیے گئے کیں اور سب سے ذیادہ ریلیف رہئک اسٹیٹ کو دیا گیا ہے جس سے کاروبار بڑھے گا اور اس طرف انوسٹمنٹ آۓ گی۔ تنخواہ دار طبقے کے لیے ٹیکس میں کمی کر کے ریلیف دیا گیا ہے۔