اسلام آباد، 10جون(اے پی پی):
ممبر ٹیکس کمیٹی اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری، میاں محمد رمضان نے بجٹ 2025-26 کے حوالے سے اے پی پی سے گفتگو کرتے ہوۓ کہا ہے کہ یہ بجث بیلنس بجٹ ہے اور عوام پر بہت ذیادہ ٹیکسز نہیں لگاۓ گۓ۔
انفورسمنٹ کو یقینی بنانے کے لیے اقدامات کیے جا رہے ہیں اور تنخواہ پر ٹیکس کم کرنا بہت بڑا ریلیف ہے۔











