سابق صدر اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری زاہد محمود کی بجٹ سے متعلق کی اے پی پی سے گفتگو

19

اسلام آباد،10جون(اے پی پی) سابق صدر اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری، زاہد محمود نے بجٹ 2025-26 کے حوالے سے اے پی پی سے گفتگو کرتے ہوۓ کہا ہے کہ مجموعی طور پر اچھا بجٹ ہے۔انھوں نے کہا کہ موجودہ حالات میں ڈیفنس کا بجٹ بڑھانا چاہیے۔