خواتین اور نوجوانوں کو بااختیار بنانے کے لیےرقم مختص کرنا چاہئیے : زرتاج گل

13

اسلام اآباد 14 ،جون ( اے پی پی ):زرتاج گل وزیر نے بروز ہفتہ  قومی اسمبلی بجٹ  26اجلاس   میں انسانی حقوق اور خواتین اور نوجوانوں کو بااختیار بنانے کے لیےرقم مختص کرنے پر زیادہ توجہ دینے پر زور دیا۔