بلوچستان کے لیے مختص رقم کو شفاف طریقے سے استعمال کیا جائے: جمال شاہ کاکڑ

4

اسلام آباد 14،جون ( اے پی پی ): ایم این اے  جمال شاہ کاکڑ نے بجٹ کو سازگار قرار دیتے ہوئے اس بات کو یقینی بنانے کی ضرورت پر زور دیا کہ بلوچستان کے لیے مختص رقم کو شفاف طریقے سے استعمال کیا جائے تاکہ اس کے فوائد صوبے کے کونے کونے تک پہنچیں۔