National بجٹ میں عام آدمی کو زیادہ ریلیف دینا چاہیے : سحر کامران Wed, 18 Jun 2025, 12:51 AM 1 FacebookTwitterPinterestWhatsApp https://vid.app.com.pk/vid/wp-content/uploads/2025/06/MNA-Sehar-Kamran.mp4 اسلام آباد، 17جون(اے پی پی) سحر کامران نے کہا کہ بجٹ میں صحت اور تعلیم کو نظر انداز کیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ عام آدمی کے لیے کوئی ریلیف نہیں ہے۔