اسلام آباد، 17جون(اے پی پی): انور علی تاج نے مزید مستحق افراد کو شامل کرنے کے لیے بی آئی ایس پی کا نیا سروے کرانے کی تجویز دی۔ انہوں نے حکومت پر زور دیا کہ وہ صحت اور تعلیم کے بجٹ میں اضافہ کرے۔