وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کاقومی اسمبلی میں اظہار خیال

1

اسلام آباد،20جون (اے پی پی):قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے وفاقی وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ کا کہنا تھا کہ ہم نے  ہمیشہ ہر فورم پر اسرائیلی جارحیت کی مذمت  کی ہے، چاہے  وہ غزہ میں ہو یا ایران میں ہوُ ہم اس کی مذمت کرتے ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ اسرائیل پر عمران خان کے موقف کو واضح ہونا چاہئے، رشتے داری کی وجہ سے اگر کوئی ابہام ہے تو وہ دور ہونا چاہئے۔