وزیراعظم شہباز شریف سے وفاقی وزیر پٹرولیم علی پرویز ملک کی ملاقات

16

اسلام آباد،15اگست  (اے پی پی):وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وفاقی وزیر پٹرولیم علی پرویز ملک نے ملاقات کی اور پٹرولیم ڈویژن سے متعلق امور پر بات چیت  کی۔ جمعہ کوملاقات میں ملک کی مجموعی و سیاسی صورتحال پر بھی تبادلہ   خیال  کیا گیا۔