حضرت محمد مصطفیﷺ کا 1500 واں یوم ولادت؛نعت خواں  محمد ضبغت اللہ قادری کیجانب سے حضور ﷺ  کی شان اقدس میں نذرانہ عقیدت پیش

14

اسلام آباد،05 ستمبر(اے پی پی):حضرت محمد مصطفیﷺ کا 1500 واں یوم ولادت ہفتہ کوملک بھرمیں عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جائے  گا۔ یوم ولادت حضرت محمد مصطفی ﷺ پر سرور کائنات نبی اکرم ﷺ کی بارگاہ میں نذرانہ عقیدت پیش کرنے کا سلسلہ بھی جاری ہے ۔

نعت خواں  محمد ضبغت اللہ قادری حضور ﷺ  کی شان اقدس میں نذرانہ عقیدت پیش کیا۔