اسلام آباد 6ستمبر)اے پی پی): ممبر قومی اسمبلی رانا حیات نے یوم دفاع کے حوالے سے اے پی پی ویڈیو نیوز سروس سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہ پاکستانی فوج نے بڑی ہمت جرات اور محنت سے ہندوستان کو شکست دی ہے معرکہ حق کیا ہے اور اب پوری قوم خوش ہے کہ انشاءاللہ تعالیٰ ہم محفوظ ہیں اور ہماری فوج بھی چوکس ہے اور انشاءاللہ ہندوستان اب کبھی بھی ہماری طرف میلی آنکھ سے دیکھنے کی جرات نہیں کرے گا ۔











