شنگھائی، 14 ستمبر ( اے پی پی): صدر پاکستان آصف علی زرداری شنگھائی پہنچ گئے ، ایئرپورٹ پر صدر کا پُرتپاک استقبال کیا گیا-
صدر مملکت کو نائب چیئرمین سی پی پی سی سی شنگھائی کمیٹی چَن قُن نے خوش آمدید کہا-
اس موقع پر جی فارن افیئرز آفس شنگھائی ما یِنگ ہُوئی بھی استقبال کے لیے موجود تھیں اور
پاکستان کے قونصل جنرل اور سفارتخانے کے حکام بھی موجود تھے











