آل پاکستان چیف منسٹر گولڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کا فائنل میچ

18

کوئٹہ ،16 ستمبر( اے پی پی )آل پاکستان چیف منسٹر گولڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کا فائنل میچ بگٹی کرکٹ گراونڈ، ایوب اسپورٹس کمپلیکس کوئٹہ میں منعقد ہوا۔اس موقع پر صوبائی وزیر صحت بخت کاکڑ بطور مہمانِ خصوصی شریک ہوئے۔