وزیراعظم محمد شہباز شریف کا قرآن پاک کی تلاوت سے خطاب کا آغاز

18

نیویارک۔26ستمبر  (اے پی پی):وزیراعظم محمد شہباز شریف نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کا آغاز قرآن پاک کی تلاوت سے کیا۔ جمعہ کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 80ویں اجلا س سے خطاب  کرتے ہوئے وزیراعظم نےسورۃ البقرہ کی آیت 177 کی تلاوت کی۔