وزیراعظم  محمد شہباز شریف کی اقوام متحدہ جنرل اسمبلی خطاب کے بعد  چین کے پریمئیر لی چیانگ سے غیر رسمی ملاقات  

13

نیویارک: 26 ستمبر (اے پی پی):اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں خطاب کے بعد وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی چین کے پریمئیر لی چیانگ سے غیر رسمی ملاقات کی۔چینی پریمئیر نے وزیرِ اعظم کی تقریر کو سراہا اور تعریفی کلمات ادا کئے۔