نیوز ایمپلائز ملازمت کی شرائط ترمیمی بل 2025 قومی اسمبلی میں پیش

17

اسلام آباد،14نومبر  (اے پی پی):نیوز ایمپلائز ملازمت کی شرائط ترمیمی بل 2025 قومی اسمبلی میں پیش کردیاگیا۔جمعہ کو قومی اسمبلی میں وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات عطاء اللہ تارڑ نے نیوز پیپر ایمپلائز ملازمت کی شرائط ایکٹ 1973 میں ترمیم کرنے کا بل پیش کیا۔