ملتان، 17 نومبر (اے پی پی): پاکستان انڈر 19 کیمپ ملتان میں جاری ہے۔
سابق ٹیسٹ کپتان مصباح الحق نے ملتان کیمپ میں کھلاڑیوں کو کپتانی اور لیڈرشپ پر لیکچر دیا۔
انڈر 19 کیمپ میں 26 کھلاڑی شرکت کر رہے ہیں۔
کیمپ سے ایشیا کپ اور انڈر 19 ورلڈ کپ کے لیے سکواڈ کا انتخاب ہوگا۔











