صدرِ پاکستان آصف علی زرداری کی نجف آمد

18

اسلام آباد ، 22 دسمبر (اے پی پی): صدرِ پاکستان آصف علی زرداری کی نجف آمد، نجف ایئرپورٹ پر گورنرنجف يوسف مكّی كناوی نے صدرِ پاکستان کا استقبال کیا۔ صدرِ پاکستان کے دورۂ نجف کے دوران دو طرفہ امور پر تبادلۂ خیال کیا۔

نجف میں اپنے قیام کے دوران صدر زرداری حضرت علی رضی اللہ عنہ  اور کربلا میں حضرت امام حسین رضی اللہ عنہ  اور حضرت عباس ابن علی رضی اللہ عنہ  کے  مزارات پر حاضری بھی دیں گے۔