دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی آج “ورلڈ ریڈیو ڈے”منایا جارہا ہے

16

کراچی ،13فروری(اے پی پی):یونیسکو کے زیرِ اہتمام دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی آج 13 فروری کو ورلڈ ریڈیو ڈے (ریڈیو کا عالمی دن) روایتی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے۔

اس دن کی مناسبت سے ملک بھر میں سرکاری اور غیر سرکاری سطح پر مختلف تقریبات، سیمینارز اور خصوصی نشریات کا اہتمام کیا گیا ہے، جن کا مقصد معلومات کی فراہمی اور عوام کو جوڑنے میں ریڈیو کے کلیدی کردار کو اجاگر کرنا ہے۔ مزید تفصیلات جانتے ہیں اس رپورٹ میں۔۔۔۔!!!