وزیراعظم محمد شہباز شریف سے  وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات

10

لاہور، 14 فروری ( اے پی پی): وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے ملاقات کی ہے۔

-وزیر داخلہ نے وزیراعظم کو ملک کی مجموعی سیکیورٹی صورتحال سے آگاہ کیا

وزیراعظم نے وزیر داخلہ کو اسلام آباد میں سیکیورٹی کی صورت حال اور دیگر معاملات کو نہایت احسن انداز سے حل کرنے کی ہدایت کی

وزیر داخلہ محسن نقوی جلد سری لنکا کا دورہ کریں گے اور سری لنکن صدر کر وزیراعظم کا خصوصی پیغام بھی     پہنچائیں گے