اسلام آباد، 19 مارچ : چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی پاکستان مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد نے کمیٹی اراکین کے ہمراہ جمعرات 29 رمضان المبارک کو وزارت مذہبی امور کوہسار بلاک اسلام آباد سے چاند کی عدم رویت کا اعلان کیا۔ اعلان کے مطابق پاکستان میں عیدالفطر ہفتہ 21 مارچ کو ہوگی۔











