خانیوال ،عید الفطر کیلئے خریداریاں آخری مراحل میں داخل

15

خانیوال، 20مارچ(اے پی پی):عید الفطر کی خریداری آخری مرحلہ میں داخل ہوگئی ہے خواتیں کپڑے اور جوتے خریدنے کے بعد آپ جوڑیاں خریدنے کے لیے مارکیٹوں میں مصروف دکھائی دیتی ہیں۔۔۔۔۔ مزید  تفصیلات جانتے ہیں اپنے نمائندہ قلزم بشیر احمد کی رپورٹ میں۔!!