اسلام آباد، 11 اپریل ( اے پی پی): عالمی سطح کےمذاکرات کی کامیابی کے لیے اسلام آباد میں تیاریاں مکمل ہیں-
اس سلسلے میں میزبانی کے لیے وفاقی دارالحکومت کو سجا دیا گیا ہے-اہم شاہراہوں پر معزز مہمانوں کے استقبال کے لیے پرچم آویزاں کیے گئے ہیں-