اسلام آباد مذاکرات: سیکرٹری اطلاعات کی میڈیا فیسلیٹیشن سینٹر سے متعلق گفتگو

21

اسلام آباد، 11 اپریل ( اے پی پی): وفاقی سیکرٹری اطلاعات ونشریات اشفاق احمد خلیل نے وزارت اطلاعت و نشریات کے تحت قائم کردہ میڈیا فیسلیٹیشن سینٹر سے متعلق گفتگو کی ہے-