جناح کنونشن سینٹر میں کیے گئے انتظامات منظم، مؤثر اور قابلِ تحسین ہیں، صحافی غریدہ فاروقی

18

اسلام آباد،11 اپریل ( اے پی پی): صحافی غریدہ فاروقی نے جناح کنونشن سینٹر میں وزارتِ اطلاعات و نشریات کی جانب سے کیے گئے انتظامات کو سراہتے ہوئے انہیں منظم، مؤثر اور قابلِ تحسین قرار دیا۔