اسلام آباد، 11 اپریل ( اے پی پی): معروف صحافی عامر الیاس رانا نے اسلام آباد جناح کنونشن سینٹر میں وزارتِ اطلاعات و نشریات کی جانب سے فراہم کی گئی سہولت کاری کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ انتظامات نہایت شاندار اور قابلِ تحسین ہیں۔