صحافی فرحان علی کی جناح کنونشن سینٹر میں فراہم کی گئی سہولیات ،  سیکیورٹی انتظامات کی تعریف

15

اسلام آباد ، 11 اپریل ( اے پی پی): صحافی فرحان علی نے جناح کنونشن سینٹر میں صحافیوں کے لیے فراہم کی گئی سہولیات کے ساتھ ساتھ فول پروف سیکیورٹی انتظامات کو بھی سراہتے ہوئے انہیں بہترین اقدام قرار دیا-