اسلام آباد، 11 اپریل( اے پی پی): صحافی سید عمران شفقت نے کہا کہ جناح کنونشن سینٹر میں فراہم کی گئی سہولیات بین الاقوامی معیار کے مطابق ہیں۔ انہوں نے وزارتِ اطلاعات و نشریات کی جانب سے صحافیوں کے لیے کیے گئے بہترین انتظامات اور سہولتوں کو بھی سراہا-