سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے اقتصادی امور کا اجلاس

3

اسلام آباد۔24اگست  (اے پی پی):اسلام آباد: سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے اقتصادی امور کا اجلاس آج منعقد ہوا، جس میں کمیٹی سے متعلق مختلف امور کا جائزہ لیا گیا۔

 اجلاس میں کمیٹی کے اراکین کے علاوہ متعلقہ وزارتوں، محکموں اور اداروں کے سینئر افسران نے بھی شرکت کی۔