تہران، 21 ستمبر (اے پی پی): وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی ایران کے سرکاری دورے پر تہران پہنچ گئے۔
ایرانی وزیر داخلہ اسکندر مومنی نے ائیرپورٹ پر اپنے پاکستانی ہم منصب محسن نقوی کا پرتپاک استقبال کیا۔