وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کا دورۂ امریکہ، اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے 81ویں اجلاس سے خطاب کے لیے پہنچ گئے

4

نیو یارک، 25 ستمبر ( اے پی پی): وزیراعظم محمد شہباز شریف دورۂ امریکہ کے دوران اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے 81ویں اجلاس سے خطاب کے لیے جنرل اسمبلی ہال پہنچ گئے۔

وزیرِ اعظم عنقریب جنرل اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کریں گے۔