اسلام آباد 17 دسمبر (اے پی پی): وزیر مملکت برائے مواصلات نے وفاقی وزیر کے عہدے کا حلف اُٹھا لیا۔اس سلسلے میں آج ایوان صدر میں تقریب حلف برداری کا انعقاد کیا گیا جس میں صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے مراد سعید سے وفاقی وزیر کے عہدے کا حلف لے لیا ۔
تقریب حلف برداری میں اسپیکر قومی اسمبلی، وفاقی وزراء، وزرائے مملکت سیاسی کارکنوں اور اعلی سرکاری عہدیداران نے شرکت کی۔
اے پی پی/ حمزہ رحمٰن/رضوان
وی این ایس اسلام آباد