اسلام آباد ، دسمبر 26(اے پی پی ): انٹر بینک کرنسی مارکیٹ میں آج بدھ کے روزڈالر کی قدر میں 03پیسے کی کمی ہوئی جس کے بعدآج انٹر بینک میں ڈالر 138 روپے 92 پیسے پر ٹریڈ ہوتا رہا۔ دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدرمیں استحکام رہا جس کے باعث اوپن مارکیٹ میں ڈالر 140139 روپے 20 پیسے میں فروخت ہوا ۔
اے پی پی / سعیدہ/شاہ زیب
وی این ایس