وزیراعظم سے میانوالی سے تعلق رکھنے والے ممبر قومی اسمبلی و صوبائی اسمبلی کی ملاقات

269

اسلام آباد، 28 جنوری (اے پی پی): وزیراعظم عمران خان سے میانوالی سے تعلق رکھنے والے ممبر قومی اسمبلی و صوبائی اسمبلی نے پیر کو یہاں ملاقات کی۔

وزیراعظم آفس کی طرف سے جاری بیان کے مطابق میانوالی سے تعلق رکھنے والے ممبر قومی اسمبلی و صوبائی اسمبلی نے ملاقات کے دوران وزیراعظم کو میانوالی کے مسائل سے اگاہ کیا  ۔

اے پی پی/ عمار برلاس /فاروق

وی این ایس اسلام آباد