Facebook X Youtube
  • Home
  • National
    • District News
  • Sports
Search
  • English
  • Photo
  • Urdu
  • Pashto
  • Sindhi
  • Balochi/Brahvi
  • Saraiki
  • العربیہ
  • 中文
  • About APP
Facebook X Youtube
Sign in
Welcome! Log into your account
Forgot your password? Get help
Password recovery
Recover your password
A password will be e-mailed to you.
APP Video Service
  • Home
  • National
    • District News
  • Sports
Home Authors Posts by Samina Chaudhry

Samina Chaudhry

Samina Chaudhry
6513 POSTS 0 COMMENTS

چنیوٹ ؛ یوم عاشورہ پر تعزئیہ،علم،ذوالجناح کے جلوس برآمد، سیکورٹی کے...

Wed, 17 Jul 2024, 1:36 PM

چنیوٹ؛منفرد لکڑی کے 8 تعزئیوں کے جلوس چوک ترکھانہ میں اکٹھے...

Wed, 17 Jul 2024, 1:31 PM

مری؛کمشنر کی زیر صدارت اجلاس ،یوم عاشورہ پر انتظامات کا جائزہ 

Wed, 17 Jul 2024, 1:29 PM

شہادت امام حسینؓ ہمیں باطل اور ظلم کے خلاف ڈٹ جانے...

Wed, 17 Jul 2024, 1:27 PM

اقوام متحدہ کے چارٹر کے بنیادی اصولوں پر مستقل عمل پیرا...

Wed, 17 Jul 2024, 12:18 PM

وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا اسلام آباد میں...

Tue, 16 Jul 2024, 5:28 PM

واقعہ کربلا قیامت تک حق و باطل کے درمیان تفریق کا...

Tue, 16 Jul 2024, 4:22 PM

محرم میں لنگر حسینی، صدیوں پرانی روایت

Tue, 16 Jul 2024, 4:02 PM

محرم الحرام پر شہریوں کی اپنے پیاروں کی قبروں پر...

Tue, 16 Jul 2024, 3:52 PM
راولپنڈی،16جولائی (اے پی پی): بنوں چھاؤنی پر دہشتگرد حملے میں 8 سیکورٹی اہلکارشہید ہو گئے، سیکورٹی فورسز نے بروقت اور موثر کارروائی کرتے ہوئے دہشتگرودں کی چھاؤنی میں داخلے کی کوشش ناکام بنا دی اور تمام 10 دہشتگرد وں کو جہنم واصل کردیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) کے مطابق 15 جولائی کی صبح 10دہشت گردوں پر مشتمل ایک گروپ نے بنوں چھاؤنی پر حملہ کیا، چھاؤنی میں داخل ہونے کی کوشش کو سیکورٹی فورسز کے اہلکاروں نے مؤثر طریقے سے ناکام بنا دیا، جس کے بعد دہشت گردوں نے بارود سے بھری گاڑی چھاؤنی کی دیوار سے ٹکرا دی۔ خودکش دھماکے کے نتیجے میں دیوار کا کچھ حصہ گر گیا اور ملحقہ انفراسٹرکچر کو نقصان پہنچا، جس کے نتیجے میں دھرتی کے 8 بہادر بیٹے شہید ہوگئے۔ شہدا میں نائب صوبیدار محمد شہزاد (عمر 44 سال، ساکن ضلع پونچھ، آزاد جموں و کشمیر)، حوالدار ضلال حسین (عمر 39 سال، رہائشی ضلع خوشاب)، حوالدار شہزاد احمد (عمر 28 سال، رہائشی ضلع نیلم، آزاد جموں و کشمیر)، سپاہی اشفاق حسین خان (عمر 30 سال، رہائشی ضلع مظفر آباد ، آزاد جموں و کشمیر )، سپاہی سبحان مجید (عمر 22 سال، رہائشی ضلع مظفر آباد،آزاد جموں و کشمیر )، سپاہی امتیاز خان (عمر 30 سال، رہائشی ضلع کرک)، سپاہی ارسلان اسلم (عمر 26 سال، رہائشی ضلع بہاولپور) اور فرنٹیئر کانسٹیبلری کے لانس نائیک سبز علی (عمر 34 سال، رہائشی لکی مروت) شامل ہیں ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق بعد ازاں پاک فوج کے دستوں نے مؤثر طریقے سے دہشت گردوں کا مقابلہ کیا جس کے نتیجے میں تمام 10 دہشت گردوں کو جہنم واصل کر دیا گیا۔ سیکورٹی فورسز کے اس بروقت اور موثر جواب نے کسی بڑے نقصان سے بچالیا اور قیمتی معصوم جانیں بچ گئیں۔ سیکورٹی فورسز کی بہادری اور بے لوث کارروائی دہشت گردی کے خلاف جنگ میں انتھک عزم کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ دہشت گردی کی گھناؤنی کارروائی حافظ گل بہادر گروپ نے کی ہے، جو افغانستان سے کام کرتا ہے اور ماضی میں بھی پاکستان کے اندر دہشت گردی کی کارروائیوں کے لیے افغان سرزمین استعمال کرتا رہا ہے۔ پاکستان نے عبوری افغان حکومت کے ساتھ مسلسل اپنے تحفظات کا اظہار کیا ہے اور مطالبہ کیا ہے کہ وہ دہشت گردوں کی جانب سے افغان سرزمین کے مسلسل استعمال کو روکے اور ایسے عناصر کے خلاف موثر کارروائی کرے۔پاکستان کی مسلح افواج دہشت گردی کی اس لعنت کے خلاف مادر وطن اور اس کے عوام کا دفاع کرتی رہیں گی اور افغانستان سے آنے والے ان خطرات کے خلاف مناسب سمجھے جانے والے تمام ضروری اقدامات کئے جائیں گے۔

بنوں چھاؤنی پر دہشتگرد حملہ ، سیکورٹی فورسز ...

Tue, 16 Jul 2024, 3:46 PM
1...789...652Page 8 of 652

Facebook Live Feed

Associated Press of Pakistan Corporation - APPC

National

چیئرمین سی ڈی اے کا اسلام آباد جیل منصوبے کا...

Sun, 18 Oct 2026, 7:22 PM

دانش اسکولوں کا قیام غریب بچوں کو معیاری تعلیم کی فراہمی...

Sun, 18 Oct 2026, 7:16 PM

وفاقی وزیر پیرزادہ سید عمران احمد شاہ سے زکوٰۃ فاؤنڈیشن...

Sat, 17 Oct 2026, 11:52 PM

Popular Videos

بہار ، رنگوں اور خوشیوں کا موسم

Thu, 16 Mar 2017, 7:11 PM

Six Pakistani fishermen arrive in Karachi

Sat, 18 May 2019, 12:15 AM

Situational comedy play entertain Islooites

Thu, 29 Sep 2016, 7:55 PM

International

کووڈ 19 کی شدت میں کمی؛ جدہ میں پاکستانی نوجوانوں کی...

Sun, 20 Jun 2021, 12:20 AM

سعودی خواتین سیکیورٹی اہلکار بھی حرم پولیس میں شامل

Wed, 21 Apr 2021, 11:42 PM

چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ 4 روزہ خیر...

Tue, 4 May 2021, 8:42 PM
  • Privacy Policy
  • Terms of Use
  • Register with Us
© All rights reserved by Associated Press of Pakistan