پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی کاروباری سرگرمیاں

561

اسلام آباد، اپریل ۷ (اے پی پی): پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں جمعہ کے روز مثبت رجحان نظر آیا اور کے ایس ای 100 انڈیکس 532.77 پوائنٹس کے اضافے کےساتھ 47889.37 پوائنٹس پر بند ہوا۔
آج کاروباری ہفتے کے پاچویں روز کے ایس ای 30 انڈیکس 330.91 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ 25418.21 پوائنٹس پر بند ہوا۔ جبکہ کے ایس ای آل شیئرز بھی 339.02 کے اضافے سے 32871.39 پر بند ہوا۔
ٓ اے پی پی /سعیدہ ا پ پ