پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی کاروباری سرگرمیاں

408

اسلام آباد،مئی ۷۱ (اے پی پی): پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں بدھ کوکاروباری ہفتے کے تیسرے روز کاروبار میں مندی کا رجحان رہا اور کے ایس ای 100 انڈیکس 301.78 پوائنٹس کی کمی سے 51511.41پوائنٹس پر بند ہوا۔
کے ایس ای30 انڈیکس149.65پوائنٹس کی کمی سے27376.77 پوائنٹس جبکہ کے ایس ای آل شیئر زانڈیکس123.17 پوائنٹس کی کمی سے35293.83پوائنٹس پر بند ہوا۔
اے پی پی / سعیدہ ا ن م