پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی کاروباری سرگرمیاں

344

اسلام آباد،نومبر ۶۰ (اے پی پی): پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میںآج کاروباری ہفتے کے پہلے روزپیر کو کاروبار میںملا جلا رجحان رہا اور کے ایس ای 100 انڈیکس 33.23 پوائنٹس کی کمی سے 41030.77پوائنٹس پر بند ہوا۔
کے ایس ای30 انڈیکس2.77پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ20942.75 پوائنٹس جبکہ کے ایس ای آل شیئر زانڈیکس129.27 پوائنٹس کی کمی سے29229.90پوائنٹس پر بند ہوا۔
اے پی پی / سعیدہ ا ن م/وی این ایس، اسلام آباد