صدر مملکت عارف علوی سے ایم کیو ایم پاکستان کے تین رکنی وفد کی ملاقات

24

کراچی ،11 فروری(اے پی پی): صدر مملکت عارف علوی سے ایم کیو ایم پاکستان کے تین رکنی وفدنے  آج گورنر ہاوس میں ملاقات کی ۔ایم کیو ایم وفد کی  قیادت سینئر لیڈر عامر خان کر رہے تھے ان کے ہمراہ کنور خالد جمیل اور فیصل سبزواری موجود تھے۔

 ملاقات میں دوطرفہ تعلقات پر بات کی گئی اور آنے والے دنوں تعاون جاری رکھنے کی بات کی گئی ۔

ملاقات کے دوران گورنر سندھ عمران اسماعیل بھی موجود تھے ۔

اے پی پی /کراچی/حامد

وی این ایس ، کراچی