انٹر بینک میں ڈالرتین پیسے مہنگا ، اوپن مارکیٹ میں بیس پیسے سستا

237

اسلام آباد ، فروری25 (اے پی پی ): انٹر بینک کرنسی مارکیٹ میں آج پیر کے روز ڈالر کی قدر  میں تین پیسے کا اضافہ ہوا جس کے بعد آج ڈالر 138روپے 54 پیسے کے مقابلے میں 138روپے 57پیسے پر ٹریڈ ہوا جبکہ دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالربیس پیسے سستا ہو گیا ج کے نتیجے میں آج اوپن مارکیٹ میں ڈالر 138 روپے 80 پیسے پر ٹریڈ ہوا۔

آج انٹر بینک میں یورو 157.28 ، جیپنیز ین 1.25، یو اے ای درہم 37.72 سے ، سعودی ریال 36.95 اور برٹش پاﺅنڈ 181.06پر فروخت ہوئے .

 جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو 158.00 ، جیپنیز ین 1.25 ، سعودی ریال 37.05 ، برٹش پاﺅنڈ 181.60 اور یو اے ای درہم 37.95 روپے پر ٹریڈ ہوئے ۔

 اے پی پی /سعیدہ (17:26)/حامد(17:28)

وی این ایس،اسلام آباد