صدر آزربائیجان پاکستان پہنچ گئے

349

اسلام آباد ، فروری ۸۲(اے پی پی) آزربائیجان کے صدر الہام علیئیو اقتصادی تعاون تنظیم (ECO) کے تیرہویں سربراہی اجلاس میں شرکت کے لئے منگل کو بے نظیر انٹرنیشنل ایئرپورٹ اسلام آباد پہنچ گئے

اقتصادی تعاون تنظیم کا یہ اجلاس یکم مارچ کو اسلام آبا د میں منعقد کیا جا رہا ہے.

 

‏وزیردفاعی پیداوار رانا تنویر نے معزز مہمان کا استقبال کیا

 

‏آذر بائیجان کے صدرکو21 توپوں کی سلامی  دی گئی

 

سربراہی اجلاس سے پہلے’اتوار سے د و روزہ سینئر حکام کی میٹنگ اور منگل کو و زرائے خارجہ کی میٹنگ بھی ہوئی۔

ECO سمٹ کا موضوع “علاقائی خوشحالی کے لئے کنیکٹوٹی،” ہے./

اے پی پی / سعیدہ/ وسیم/ خالد

 

APP/Saeeda/was/mka/ وی این ایس