اسلام آباد فروری 16 (اے پی پی):پاکستان میں مصری سفیر السید ھندام کی جمعرات کو وزیر مزہبی امور سردار ہوسف سے ملاقات۔
ملاقات میں مزہبی اور اسلامی امور اور مزہبی تعلیمات کو عام کرنے پر معلومات کا تبادلہ کیاگیا۔دوران ملاقات وزیر مزہبی امور نے تعلقات کو بہتر بنانے اور مثبت شراکت داری پر سفیر کے کردار کو سراہا۔
وسیم/اے پی پی
وی این ایس اسلام آباد