نیسلے کے سینئرنا ئب صدر برائے ایشیا اور افریقہ کی احسن اقبال سے ملاقات

363

اسلام ٓاباد، فروری ۰۲ (اے پی پی): نیسلے کے سینئرنا ئب صدر برائے ایشیا اور افریقہ جان ملرانے پیرکو پلاننگ کمیشن میں منصوبہ بندی، ترقی اور اصلاحات احسن اقبال وفاقی وزیر سے ملاقات کی.
ملاقات کے دوران باہمی تعلقات اور افہام و تفہیم سے متعلق معاملات کے حوالے سے تفصیلی بات چیت ہوئی اورمستقبل میں باہمی تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا گیا

اے پی پی / سعیدہ/ وی این ایس