وزیراعظم نواز شریف نے نوابشاہ ہسپتال میں سیہون شریف دھماکے کے زخمیوں کی عیادت کی

457

اسلام آباد فروری 17 (اے پی پی): وزیراعظم محمد نواز شریف آج نواب شاہ پہنچے جہاں انہوں نے ہسپتعلل میں زیرے اعلاج سیہون شریف دھماکے کے زخمیوں کی عیادت کی.

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ، وزیر خزانہ اسحٰق ڈار، مشیر قومی سلامتی امور جنرل ر ناصرجنجوعہ’ وزیر داخلہ چودھری نثارعلی خان اور وزیر اعلی سندھ مراد علی  شاہ بھی وزیراعظم کے ہمراہ تھے.

وزیراعظم نے اس موقع پر زخمیوں کے اعلاج معالجے کی سہولیات کا جایزہ لیا اور انتظامیہ کو زخمیوں کو بہتر طبی سہولیات فراہم کرنے کے احکامات جاری کیئے.

اے پی پی حمزہ