*چین کا پارلیمانی وفد چین کی عوامی سیاسی مشاورتی کانفرنس کی قومی کمیٹی کے چیئرمین یو ژنگشنگ کی سربراہی میں پاکستان پہنچ گیا ۔

384

ء

*چیئرمین سینیٹ میاں رضاربانی, سینٹر مہماندرای سینٹر سلیم ایچ مانڈوی والا  اور سینیٹ کے اعلیٰ حکام نے وفد کا استقبال کیا۔

*دوروزہ دورے کے دوران چین کا پارلیمانی وفد پاکستان کی اعلیٰ سطح سیاسی قیادت سے ملاقاتیں کرے گا۔

*پارلیمانی روابط اور دو طرفہ تعاون و تجارت کو مزید فروغ دینے پر غور کیا جائے گا۔

* موجودہ سال میں چین کی سیاسی قیادت کی جانب سے یہ اعلیٰ سطح کا پہلا وفد ہے ۔

* یوژنگشنگ چیئرمین CCPPC چین کی اعلیٰ سیاسی قیادت میں رتبے کے لحاظ سے چوتھے نمبر پر ہے ۔
اے پی پی /سحر`/mka

اسلام آباد (5 اپریل 2017)