پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی کاروباری سرگرمیاں

441

اسلام آباد، مئی ۵۱(اے پی پی): پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میںسوموار کے روز کاروبار میںمثبت رجحان رہا اور کے ایس ای 100 انڈیکس 636.96 پوائنٹس کے اضافے سے
52387.87 پوائنٹس پر بند ہوا۔
تفصیلات کے مطابق کاروباری ہفتے کے پہلے روز کے ایس ای30 انڈیکس بھی 401.21 پوائنٹس کے اضافے سے 27930.29 پوائنٹس پر بند ہواجبکہ کے ایس ای آل شیئرز انڈیکس384.67 پوائنٹس کے اضافے سے35740.31پوائنٹس پر بند ہوا۔
اے پی پی / سعیدہ ا ن م