پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی کاروباری سرگرمیاں

411

اسلام آباد،ستمبر۱۱ (اے پی پی): پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز پیر کو کاروبار میں مندی کا رجحان رہا اور کے ایس ای 100 انڈیکس 274.19 پوائنٹس کی کمی سے 41126.83پوائنٹس پر بند ہوا۔
کے ایس ای30 انڈیکس142.77 پوائنٹس کی کمی سے20963.10 پوائنٹس جبکہ کے ایس ای آل شیئر زانڈیکس200.34پوائنٹس کی کمی سے29552.95پوائنٹس پر بند ہوا۔
اے پی پی / سعیدہ ا ن م/وی این ایس