پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی کاروباری سرگرمیاں

563

اسلام آباد،اکتوبر۰۱ (اے پی پی): پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میںآج کاروباری ہفتے کے دوسرے روز منگل کو کاروبار میں مندی کا رجحان رہا اور کے ایس ای 100 انڈیکس 489.27 پوائنٹس کی کمی سے 40610.72پوائنٹس پر بند ہوا۔
کے ایس ای30 انڈیکس295.00پوائنٹس کی کمی سے20619.43 پوائنٹس جبکہ کے ایس ای آل شیئر زانڈیکس324.92 پوائنٹس کی کمی سے29182.43پوائنٹس پر بند ہوا۔
اے پی پی / سعیدہا ن م/وی این ایس، اسلام آباد